Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

قلات: منگوچر میں دہشتگردوں کے حملوں میں 17 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

FB_IMG_1724648349319

QUETTA, PAKISTAN - SEPTEMBER 05: Security forces take measures after at least three paramilitary troops were killed and nearly two dozen others injured in a suspected suicide attack in Pakistanâs southwestern Quetta city on September 05, 2021. The suspected bomber targeted a security checkpoint at the Quetta-Mastung road, when the personnel were engaged in routine security checking, a police spokesman said in a statement. (Photo by Mazhar Chandio/Anadolu Agency via Getty Images)

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات کی تحصیل منگوچر میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسافر بسوں پر فائرنگ کر دی جس سے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر منگوچر علی گل بلوچ نے وی نیوز سے بات کرتے ہوئے واقعے کی تصدیق کی اور کہا کہ رات گئے دہشتگردوں نے مسافر بسوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 17 افراد جانبحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔

اسسٹنٹ کمشنر منگوچر علی گل نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے رات بھر دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جس کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے۔ اس دوران دہشت گردوں نے نجی بینک میں گرنیڈ پھینکے جس کے نتیجے میں عمارت میں آگ بھڑک اٹھی اور بینک نذر آتش ہو گیا۔

حملے کے بعد علاقے میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ کوئٹہ کراچی کی قومی شاہراہ کو بھی آمد و رفت کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب لیویز حکام کام کا بتانا ہے کہ رات گئے دہشت گردوں نے بسوں پر فائرنگ کے ساتھ ساتھ مختلف سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر بھی حملے کیے۔ رات بھر منگوچر فائرنگ اور دھماکوں کی زد میں رہا جس سے علاقہ مکین خوف و حراس میں مبتلا رہے۔ حملے میں دہشت گردوں نے بھاری اسلحے کا استعمال کیا جبکہ سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ کا سلسلہ رات بھر جاری رہا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو مکمل گھیرے میں لے رکھا ہے۔

Tags: بسوں پر فائرنگ بلوچستان تحصیل منگوچر ضلع قلات کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ متعدد افراد جاں بحق مسلح افراد

Post navigation

Previous: بھارت نے انگلینڈ کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
Next: پی سی بی نے ویمن پولیس آفیسر کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے آپریشنز منیجر مقرر کر دیا

Sohail Asif's leadership, historic progress of Pakistani startups
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

سہیل آصف کی قیادت، پاکستانی اسٹارٹ اپ کی تاریخی پیش رفت

Pakistan's big financial decision Return of $3.45 billion to UAE, pressure on foreign exchange reserves likely to increase
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا بڑا مالی فیصلہ: یو اے ای کو 3.45 ارب ڈالر واپس،زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ بڑھنے کا امکان

Big shock in the US Navy Secretary of the Navy John Fallon resigns immediately
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی بحریہ میں بڑا جھٹکا: سیکریٹری نیوی جان فیلن فوری عہدہ چھوڑ گئے

یہ بھی پڑہیے

Israel-Lebanon ceasefire extended, Iran talks still stalled
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل-لبنان جنگ بندی میں توسیع، ایران مذاکرات اب بھی تعطل کا شکار

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Sohail Asif's leadership, historic progress of Pakistani startups
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

سہیل آصف کی قیادت، پاکستانی اسٹارٹ اپ کی تاریخی پیش رفت

Pakistan's big financial decision Return of $3.45 billion to UAE, pressure on foreign exchange reserves likely to increase
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا بڑا مالی فیصلہ: یو اے ای کو 3.45 ارب ڈالر واپس،زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ بڑھنے کا امکان

Big shock in the US Navy Secretary of the Navy John Fallon resigns immediately
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی بحریہ میں بڑا جھٹکا: سیکریٹری نیوی جان فیلن فوری عہدہ چھوڑ گئے

Israel-Lebanon ceasefire extended, Iran talks still stalled
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل-لبنان جنگ بندی میں توسیع، ایران مذاکرات اب بھی تعطل کا شکار

Pakistan's emergency move Spot LNG tender launched after a long hiatus, an attempt to deal with energy crisis
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا ہنگامی اقدام: طویل وقفے کے بعد اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر جاری، توانائی بحران سے نمٹنے کی کوشش

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.