Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منارہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منارہی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منارہی ہے، ملک بھر کے گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات منعقد کی جارہی ہیں اور گھروں اور محلوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر کے گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات منعقد کی گئیں، جس میں ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اور گیت گائے گئے۔

کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری نے گلیاں اور محلے کرسمس ٹریز اور چراغاں کرکے خوبصورتی سے سجا دیے، اس موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، کرسمس انسانیت کے لیے ایک آفاقی پیغام لاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرسمس محبت، سخاوت، رحم، اتحاد اور امید کی ترغیب دیتی ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ کرسمس تمام انسانیت کے لیے امن، بھائی چارے اور محبت کا پیغام ہے اور ملکی ترقی خوشحالی خاص طور پر تعلیم، صحت اور قوم کی تعمیر کے شعبوں میں مسیحی برادری کا کردار مثالی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت تمام مذہبی برادریوں کے حقوق کے تحفظ اور احترام کو فروغ دینے کے لیے پر عزم ہے۔

Tags: پاکستان دعائیہ تقریبات سجایا کرسمس کا تہوار گرجا گھر گھروں مسیحی برادری

Post navigation

Previous: پی ایس بی نے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Next: پی آئی اے آئندہ سال اپنے بیڑے میں مزید 8 طیارے شامل کرے گی، سی ای او

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.