Posted inبین الاقوامی, پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منارہی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منارہی ہے، ملک بھر کے گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات منعقد کی جارہی ہیں اور گھروں اور محلوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر کے گرجا گھروں میں […]

Gift this article