Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • مشرق وسطیٰ

غزہ: پوسٹ آفس میں بنی پناہ گاہ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 66 فلسطینی جاں بحق

Untitled-design-2024-12-13T082012.123

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 66 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز غزہ میں بطور پناہ گاہ استعمال ہونے والے پوسٹ آفس کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 30 نہتے فلسطینی جاں بحق جبکہ 50 ہلاک ہو گئے۔

اسرائیلی فوج نے گزشتہ شام نصیرات میں ایک پناہ گزین کیمپ پر بھی بم باری کی جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی جاں بحق ہوئے۔

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی قرارداد کی اپیل کے چند گھنٹوں بعد گزشتہ روز شروع ہونے والی اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 66 ہو گئی ہے۔

Tags: اسرائیلی بربریت اسرائیلی فوج پناہ گاہ پوسٹ آفس غزہ فلسطینی شہید

Post navigation

Previous: جھل مگسی میں ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی کا افتتاح کردیا گیا
Next: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی

Citizens worried about security lockdown-like situation in Rawalpindi, closed roads and transport suspension
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

راولپنڈی میں سیکیورٹی لاک ڈاؤن جیسی صورتحال، بند سڑکیں اور ٹرانسپورٹ معطلی سے شہری پریشان

Second round of Israel-Lebanon talks in Washington, new hope for peace after ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

واشنگٹن میں اسرائیل–لبنان مذاکرات کا دوسرا دور، جنگ بندی کے بعد امن کی نئی امید

Russia-Iran contact on Middle East tensions, agree to maintain ceasefire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر روس–ایران رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

یہ بھی پڑہیے

Boston Marathon 2026: Pakistani athletes' excellent performance, new history created-X
  • کھیل

بوسٹن میراتھون 2026: پاکستانی ایتھلیٹس کی بہترین کارکردگی، نئی تاریخ رقم

Citizens worried about security lockdown-like situation in Rawalpindi, closed roads and transport suspension
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

راولپنڈی میں سیکیورٹی لاک ڈاؤن جیسی صورتحال، بند سڑکیں اور ٹرانسپورٹ معطلی سے شہری پریشان

PSL 11: Lahore Qalandars' Dasan Shanaka banned for one year-SLC
  • کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کے داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی عائد

IMF's grip tightens further 11 new conditions, budget approval and mandatory increase in energy prices
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط، بجٹ منظوری اور توانائی نرخوں میں لازمی اضافہ

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Citizens worried about security lockdown-like situation in Rawalpindi, closed roads and transport suspension
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

راولپنڈی میں سیکیورٹی لاک ڈاؤن جیسی صورتحال، بند سڑکیں اور ٹرانسپورٹ معطلی سے شہری پریشان

IMF's grip tightens further 11 new conditions, budget approval and mandatory increase in energy prices
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط، بجٹ منظوری اور توانائی نرخوں میں لازمی اضافہ

Second round of Israel-Lebanon talks in Washington, new hope for peace after ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

واشنگٹن میں اسرائیل–لبنان مذاکرات کا دوسرا دور، جنگ بندی کے بعد امن کی نئی امید

Russia-Iran contact on Middle East tensions, agree to maintain ceasefire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر روس–ایران رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

Oil supply uninterrupted, shipping in Pakistan remains normal
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تیل کی سپلائی بلا تعطل، پاکستان میں شپنگ معمول پر برقرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.