اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گروپ 20 کے رہنماؤں نے پیر کے روز جاری کردہ مشترکہ بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں ایک جامع جنگ بندی کی جائے۔ گروپ 20 کا اہم اجلاس برازیل میں منعقد ہوا۔
برازیل میں منعقدہ اجلاس میں شریک رہنماؤں نے یہ مطالبہ اجلاس کے اختتام پر کیا ہے۔ اس سلسلے میں پیر کے روز مشترکہ طور پر بیان جاری کیا گیا ہے۔
گروپ 20 کا اہم اجلاس برازیل میں منعقد ہوا۔
عرب ٹی وی کے مطابق برازیل میں منعقدہ اجلاس میں شریک رہنماں نے یہ مطالبہ اجلاس کے اختتام پر کیا ہے۔ اس سلسلے میں مشترکہ طور پر بیان جاری کیا گیا ہے۔