Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل نہیں مفاہمت ہوئی ہے، بیرسٹر سیف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ “میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نےکہا ہے کہ اسٹبلشمنٹ سے رابطے ہیں ، ڈیل نہیں دونوں طرف سے مفاہمت ہوئی ہے،ہدف یہی ہے کہ عمران خان کو رہا کروایا جائے، ان کو جیل سے نکال کر ایک نارمل سیاسی زندگی میں لایا جائے،مقدمات بنانے والوں کو پتہ چل گیا ہے کہ بے بنیاد کیسز بنانے کا کوئی فائدہ نہیں،آئین و قانون کے دائرے میں جدوجہد جاری رکھیں گے

سابق چیئرمین نجکاری کمیشن، محمد زبیر نےکہا کہ پی آئی اے کا علامتی طو رپر بہت بڑا نام ہے عام پاکستانی اور بین الاقوامی برادری بھی جانتی ہے۔یہ صرف نجکاری کا معاملہ نہیں تھاغیرملکی سرمایہ کاری کا بھی معاملہ تھا،پی آئی اے اگر پرائیوٹائز ہوتا ہے اس کا فائدہ پاکستانی عوام کو ہوگا۔

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ،بیرسٹر محمد علی سیف نےکہا کہ ہدف یہی ہے کہ عمران خان کو رہا کروایا جائے۔ ان کو جیل سے نکال کر ایک نارمل سیاسی زندگی میں لایا جائے۔ یہ ان کاجمہوری آئینی اور انسانی حق بھی ہے۔ یہ کوئی ایسا مطالبہ نہیں ہے جس سے کسی کو خدشہ یا خطرہ لاحق ہو۔

اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے جو بھی راستہ اختیار کیا جائے گاوہ اسی ٹارگٹ اور نیت کے ساتھ کیا جائے گاکہ ہم عمران خان کو غیر قانونی حراست سے چھٹکارا دلوائیں۔احتجاجی سلسلہ تو ابھی تک جاری ہے ہم نے اس کے حتمی خاتمے کا اعلان نہیں کیا ہے۔ساتھ ہی ساتھ جن لوگوں کے ساتھ بھی ہم سمجھتے ہیں کہ وہ جمہوریت کو دوبارہ سے اپنے راستے پر گامزن کرنے کے سلسلے میں کوئی کردار ادا کرسکتے ہیں تو ان لوگوں کے ساتھ ہمارے رابطے ہیں۔

بیرسٹر سیف کی اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی تصدیق،جمہوریت کو راہ پر لاسکنے والوں سے رابطہ ہے۔ اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام فریقوں سے انڈر اسٹینڈنگ چاہتے ہیں۔مقصد ہے بانی اور دیگر رہنما رہا ہوسکیں۔ پی ٹی آئی کا ہدف ڈیل نہیں ہے ۔ کیسز بنانیو الوں کو خود سمجھ آگیا ہے۔اسی لئے بشریٰ بی بی کی رہائی کے بعد کیس نہیں بنائے۔اسٹیبلشمنٹ سے بھی رابطے ہیں پاکستان میں اس بات سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا کہ اسٹیبلشمنٹ کا تمام معاملات میں ایک اہم کردار ہے ۔

Tags: اسٹبلشمنٹ سے رابطے بیرسٹر محمد علی سیف بے بنیاد کیسز ڈیل عمران خان مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا مفاہمت

Post navigation

Previous: سعودی عرب نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو قطر میں دوستانہ میچ کی دعوت دے دی
Next: جیکب آباد: بس اور مزدا میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

یہ بھی پڑہیے

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.