Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر پہلی بار ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

New Zealand beat South Africa to win the Women's T20 World Cup for the first time-ICC

New Zealand beat South Africa to win the Women's T20 World Cup for the first time-ICC

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر پہلی بار ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کیا.

ہدف(159) کا تعاقب کرتے ہوئے، پروٹیز مقررہ 20 اوور میں 126/9کا مجموعہ ہی بنا سکے.

میچ کا اختتام نونکولیکو ملابا (4*) اور آیابونگا کھاکا (4*) کے ساتھ ہوا۔

ٹیم کی کپتان لورا ولوارڈٹ نے دوسری اننگز کا آغاز کیا اور ٹیم کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے کے بعد روانہ ہو گئیں۔

ڈٹ نے 27 گیندوں پر 5 چوکوں کی مدد سے 33 رنز بنائے۔

کپتان کے آوٹ ہونے کے بعد پروٹیز نے وقفے وقفے سے اپنی وکٹیں گنوائیں.

ماریزان کپ (8)، نادین ڈی کلرک (6)، چلو ٹریون (14)، سن لوئس (8)، اینری ڈیرکسن (10)، اور سینالو جافتا (6) سمیت دیگر کھلاڑی ٹیم کے لیے بڑا اسکور نہیں کر سکے۔

Image Credit: ICC
Image Credit: ICC

امیلیا کیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا انہوں نے 38 گیندوں پر 43 رنز بنا ئے اور 24 رنز کے عوض 3 وکٹ لے کر اپنی آل راؤنڈ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

اس سے قبل. جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی.

نیوزی لینڈ کی جانب سے سوزی بیٹس اور جارجیا پیمر نے اننگز کا آغاز کیا۔

بیٹس نے 3 چوکے لگا کر 31 گیندوں پر 32 رنز بنائے،جبکہ پیمر نے7 گیندوں پر 2 چوکوں کی مدد سے صرف 9 رنز بنائے۔

نصف سنچری کا ہدف رکھتے ہوئے، 37 سالہ بیٹس ساتویں اوور کی چوتھی گیند پر نونکولولیکو ملابا کی گیند پر آوٹ ہوئی.

بروک ہالیڈے، تین کھلاڑیوں کے نقصان کے بعد آئی، انہوں نے 28 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے 38 رنز بنائے۔

ہالیڈے کا شکریہ جنہوں نے 14ویں اوور میں بلیک کیپس کو 100 رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

سب سے زیادہ تعاون کرتے ہوئے، نصف سنچری کے قریب امیلیا کیر (43) ملابا کے اوور کے دوران تزمین برٹس کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئیں.

پہلی اننگز کا اختتام میڈی گرین (12*) اور ازابیلا گیز (3*) کے ساتھ ہوا۔

پروٹیز کی جانب سے آیا بونگا کھاکا، چلو ٹریون اور نادین ڈی کلرک نے ایک وکٹ حاصل کی جبکہ نونکولیکو ملابا نے صرف 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا.

ICC Women's t20 World cup Champions-ICC
ICC Women’s t20 World cup Champions-ICC
Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024

Post navigation

Previous: نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں بھارت کو36 سال بعد شکست دے دی
Next: بابر اعظم فارم بحال کرنے کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں،وریندر سہواگ

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.