Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو 5-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

1 minute read
Pakistan beat Sri Lanka 5-1 to qualify for the semi final of Saff U17 football Championship

Pakistan beat Sri Lanka 5-1

�

Pakistan beat Sri Lanka 5-1 to qualify for the semi final
Pakistan beat Sri Lanka 5-1 to qualify for the semi final

اردو اینٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق، ساف انڈر 17 فٹبال چیمپین شپ میں پاکستان نے آج بھوٹان میں اپنا آخری گروپ میچ سری لنکا کے خلاف کھیلا. پاکستانی ٹیم نے کھیل میں پہلے برتری حاصل کرتے ہوئے شبھن کریم کےگول سے برتری حاصل کی. پہلے ہالف میں پاکستان نے کھیل پہ گرفت مظبوط رکھی اور کھیل کے 30ویں منٹ میں سعید کاطمی کے کراس پر محمد طلحہ نے ہیڈر پہ گول کر کہ پاکستانی ٹیم کی برتری میں 2-0 اضافہ کر دیا.

Pakistan beat Sri Lanka 5-1 to qualify for the semi final of Saff U17 football Championship
Pakistan beat Sri Lanka 5-1

کھیل کے 35ویں منٹ میں محمد طلحہ کے کراس پر شبھن کریم نے گول کر کہ پاکستان کے لیے تیسرا گول کر دیا. میچ میں چوتھا گول شہاب احمد نے کیا مگر آف سائیڈ ہنے کی بنا پر ان کا گول نامنظور ہوا. پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کے ہالف میں پہ در پہ حملے کیے اور مسلسل سری لنکا پہ دباو بنائے رکھا. پاکستان کے اٹیکرز نے گراونڈ کے دائیں اور بائیں جانب سے سری لنکا کے گول پہ حملے جاری رکھے. پہلے ہالف میں 2 منٹ کا اضافی وقت دیا گیا جس میں سری لنکا کی ٹیم نے اٹیک کیا مگر پاکستانی ڈیفینڈرز نے اسے ناکام بنایا اور جوابی حملے میں پاکستان کا اٹیک سری لنکا کے ڈیفینڈرز نے روک لیا.

دوسرے ہالف کے 46 ویں منٹ میں پاکستانی اٹیکرز کے اٹیک کو سری لنکا کے دفاعی کھلاڑی نے روکنے کی کوشش میں اپنے گول میں بال ڈال دیا جس سے پاکستانی برتری بڑھ کر 4-0 ہو گئی. کھیل‌کے‌55‌ویں منٹ میں عبدلغنی نے گول کر کہ پاکستان کو 5-0 کی فیصلہ کن برتری دلا دی.

Pakistan beat Sri Lanka 5-1 to qualify for the semi final of Saff U17 football Championship
Pakistan beat Sri Lanka 5-1

کھیل کے 76ویں منٹ میں سری لنکا کے ظفر اللہ زکریا نے گول کر کہ سری لنکا کے لیے ٹورنامنٹ کا دوسرا اور میچ کا پہلا گول کر دیا. پاکستان نے کھیل میں بہتر کھیل کر نہ صرف اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی بلکہ سیمی فائنل کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا. پاکستان سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کا سامنا کریگا.

Tags: پاکستانی فٹبال ساف انڈر17چیمپئن شپ ساف انڈر17چیمپئن شپ 2024 فٹبال کھیل

Post navigation

Previous: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ، پاکستان کے قرض کی منظوری متوقع
Next: ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم تاحال ڈیلی الاونس سے محروم

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

یہ بھی پڑہیے

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.