Posted inکھیل

پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو 5-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

� اردو اینٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق، ساف انڈر 17 فٹبال چیمپین شپ میں پاکستان نے آج بھوٹان میں اپنا آخری گروپ میچ سری لنکا کے خلاف کھیلا. پاکستانی ٹیم نے کھیل میں پہلے برتری حاصل کرتے ہوئے شبھن کریم کےگول سے برتری حاصل کی. پہلے ہالف میں پاکستان نے کھیل پہ گرفت مظبوط […]

Gift this article