الرئيسيةکھیلوکٹورین اوپن سکواش چیمپئن شپ: ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

وکٹورین اوپن سکواش چیمپئن شپ: ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری وکٹورین اوپن سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

میلبرن میں جاری 6 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال نے تھرڈ سیڈ آسٹریلیا کے نکولز کالورٹ کو ہرایا۔

آسٹریلوی کھلاڑی کے خلاف ناصر کی جیت کا سکور8-11، 4-11 اور 4-11 رہا، اس سے قبل پہلے راؤنڈ میں ناصر نے آسٹریلین ریمی ینگ کو شکست دی تھی۔

کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال 6 سیڈ جاپان کے ٹومو اینڈو سے مقابلہ کریں گے۔

ناصر اقبال اس سے قبل آسٹریلیا میں مسلسل دو ٹورنامنٹ جیت چکے ہیں، پاکستانی کھلاڑی نے گزشتہ ہفتے شیپرٹن اور مئی میں بینڈیگو اوپن جیتا تھا۔

Latest articles

فخر زمان کا مبینہ طور پر پی سی بی کی نااہلی کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور

فخر زمان کا مبینہ طور پر پی سی بی کی نااہلی کے بعد ریٹائرمنٹ...

پاکستان کی کپتانی اعزاز ہے، محمد رضوان

پاکستان کی کپتانی اعزاز ہے، محمد رضوان اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے...

چین کی ٹینس سٹارژینگ کنوین نے ٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

چین کی ٹینس سٹارژینگ کنوین نے ٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا اردو...

ایل کلاسیکو: روایتی حریفوں کے درمیان تاریخی مقابلہ، بارسلونا کی ریال میڈرڈ کو 0-4 سے شکست

ایل کلاسیکو: روایتی حریفوں کے درمیان تاریخی مقابلہ، بارسلونا کی ریال میڈرڈ کو 0-4...

More like this