عدلیہ میں مداخلت کا ایک اور بڑا کیس سامنے آگیا
اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عدلیہ میں مداخلت کا ایک اور بڑا کیس سامنے آگیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے مداخلت کی نشاندہی کر دی
جسٹس بابر ستار نے انکشاف کیا کہ آڈیو لیکس کیس میں مجھے پہ پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ .
جسٹس بابر ستار نے خط میں لکھا کہ سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ .
جسٹس بابر ستار کے خط کے متن میں لکھا ہے کہ مجھے پیغام دیا گیا سرویلینس کے طریقہ کار کی سکروٹنی کرنے سے پیچھے ہٹ جاو .
خط کا کہا ہے کہ میں نے اس طرح کے دھمکی آمیز حربے پر کوئی توجہ نہیں دی .