Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر مساتسوگو اسکاوا نے پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان کردیا۔

وزارت اقتصادی امور کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ صدر ایشیائی ترقیاتی بینک نے وزیر اقتصادی امور کی زیر قیادت پاکستانی وفد کے ساتھ ملاقات کی۔

اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں اے ڈی بی کی پاکستان کی حمایت کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ صدر اے ڈی بی نے پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے سخت اقدامات کی تعریف کی۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اقتصادی امور نے پاکستان کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کی فراخدلانہ حمایت کی تعریف کی جب کہ اے ڈی بی کی طویل المدتی حمایت پر وزیر چیمہ نے اظہار تشکر کیا۔

انہوں نے اے ڈی بی کی جانب سے اضافی 100 بلین ڈالر کے حصول کی تعریف کی جب کہ وزیر چیمہ نے اے ڈی بی سے وسائل کو موسمیاتی اقدامات اور کمزور ممالک کے لیے استعمال کرنے کی درخواست کی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ احد چیمہ نے ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اور یورپی انویسٹمنٹ بینک کی سینئر قیادت کے ساتھ ملاقاتیں بھی کیں تاکہ پاکستان میں ان کے جاری ترقیاتی پورٹ فولیوز اور مستقبل میں سپورٹ کے لیے ترجیحی شعبوں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے، انہوں نے دوطرفہ ترقیاتی شراکت داروں بشمول برطانیہ، جرمنی اور امریکا کے ساتھ ملاقاتیں کیں تاکہ ٹیکس کے نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے خاتمے، توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور موسمیاتی تبدیلی سمیت اہم ترجیحی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط کیا جا سکے۔
یہ بھی پڑھیں
امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے میں موسیقی اور لذیز کھانے ہزاروں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

Tags: اصلاحاتی ایجنڈے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان حمایت صدر مساتسوگو اسکاوا

Post navigation

Previous: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
Next: امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے میں موسیقی اور لذیز کھانے ہزاروں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.