Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 :یوراج سنگھ نے سیمی فائنلسٹ کی پیش...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 :یوراج سنگھ نے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کر دی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق ہندوستانی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے اس سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کی ہے۔

آئی سی سی کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوال و جواب کے سیشن میں یوراج نے کہا کہ ہندوستان، آسٹریلیا، انگلینڈ اور پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے۔

اس سے قبل، سنگھ کو ورلڈ کپ کا سفیر نامزد کیا گیا تھا جس کا ایونٹ یکم جون سے شروع ہونا تھا۔

یووراج جس نے 2007 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا تھا ورلڈ کپ سے پہلے اور اس کے دوران امریکہ میں پروموشنل ایونٹس میں شرکت کریں گے جس میں 9 جون کو نیویارک میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میگا ایونٹ کا سب سے زیادہ متوقع مقابلہ بھی شامل ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ 20 کوالیفائنگ ٹیموں کو پانچ کے چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں سے ہر گروپ کی دو ٹاپ ٹیمیں سپر ایٹ راؤنڈ میں جگہ بنائیں گی۔

Latest articles

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

More like this