بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت اور جنوبی افریقہ ہفتہ کو کینسنگٹن اوول، بارباڈوس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میںآمنے سامنے ہوں گے اور شہر میں شدید بارش کی توقع ہے۔ بارش نے ویسٹ انڈیز کے […]
