الرئيسيةبین الاقوامیسونا ایک بار پھر مہنگا

سونا ایک بار پھر مہنگا

Published on

spot_img

اسلام آباد : پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 400 روپے تک ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1995 ڈالرز برقرار ہے۔

Latest articles

فخر زمان کا مبینہ طور پر پی سی بی کی نااہلی کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور

فخر زمان کا مبینہ طور پر پی سی بی کی نااہلی کے بعد ریٹائرمنٹ...

پاکستان کی کپتانی اعزاز ہے، محمد رضوان

پاکستان کی کپتانی اعزاز ہے، محمد رضوان اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے...

چین کی ٹینس سٹارژینگ کنوین نے ٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

چین کی ٹینس سٹارژینگ کنوین نے ٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا اردو...

ایل کلاسیکو: روایتی حریفوں کے درمیان تاریخی مقابلہ، بارسلونا کی ریال میڈرڈ کو 0-4 سے شکست

ایل کلاسیکو: روایتی حریفوں کے درمیان تاریخی مقابلہ، بارسلونا کی ریال میڈرڈ کو 0-4...

More like this