Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان فلسیطنی بہن بھائیوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھےگا،وزیراعظم

وزیراعظم کی جانب سے آئرلینڈ کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

پاکستان فلسیطنی بہن بھائیوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھےگا،وزیراعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی ظلم و جبر روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔

ذرائع کے مطابق عالمی یوم القدس اور جمعتہ الوادع پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پوری قوم صیہونی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے، ہم نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل 7 دہائیوں سے فلسطین، بیت المقدس پر غیرقانونی طور پر قابض ہے، اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، اسرائیلی مظالم پر عالمی برادری خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیل گزشتہ برس اکتوبر سے فلسطینیوں پر ظلم و جبرکے پہاڑ توڑ رہا ہے، اب تک 17ہزار بچوں سمیت 32 ہزار فلسطینی شہید جبکہ 70 ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔

رہنما مسلم لیگ (ن) نے بتایا کہ ہسپتالوں، پناہ گزین کیمپوں اور اسکولوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا گیا اور فلسطینیوں تک امدادی اشیا کی رسائی کو روکا گیا، پاکستان 1967 سے پہلے کی آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھےگا، پاکستان فلسیطنی بہن بھائیوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھےگا۔

ان کا کہنا تھا کہ قوم جمعۃ الوادع کے موقع پر پاکستان میں امن و خوشحالی کے لیے دعا کرے۔

Tags: اسرائیلی ظلم و جبر جمعتہ الوادع صیہونی جارحیت عالمی یوم القدس فلسطین وزیراعظم

Post navigation

Previous: احسان اللہ کی پاکستانی سرجن نے غلط سرجری کر دی، محسن نقوی نے نوٹس لے لیا
Next: پاکستان میں زراعت صنعت و پیداوار میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں، سفیرآذربائیجان

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

یہ بھی پڑہیے

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.