پاکستان فلسیطنی بہن بھائیوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھےگا،وزیراعظم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی ظلم و جبر روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔ ذرائع کے مطابق عالمی یوم القدس اور جمعتہ الوادع پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]
