Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

نوازشریف دل بڑا کرکے پیپلز پارٹی کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش کریں،مشاہد حسین

63e0334a1ee09

نوازشریف دل بڑا کرکے پیپلز پارٹی کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش کریں،مشاہد حسین

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹرمشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کوعام معافی دی جائے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے کہا کہ تحریک انصاف کو بھی سسٹم میں شامل کیا جائے، بولے اگر تین سیاسی جماعتوں نے مل کر فیصلہ نہ کیا تو پھر جی ایچ کیو فیصلہ کرے گا۔

ذرائع کے مطابق مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ نوازشریف دل بڑا کرکے پیپلز پارٹی کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش کریں اور خود سربراہ مملکت بنیں۔ تحریک انصاف کو بھی سسٹم میں شامل کیا جائے۔اس سے قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے پارٹی قائد میاں نواز شریف کو تحریک انصاف سے مصالحت کا مشورہ دیا تھا۔

مشاہد حسین سید نے کہا کہ میاں صاحب بڑے دل کا مظاہرہ کریں، وزارت عظمیٰ کا عہدہ پیپلز پارٹی کو دیں، نوازشریف پی ٹی آئی کی طرف مصالحت کا ہاتھ بڑھائیں، الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے والی پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کا احترام کریں۔

Tags: پیپلز پارٹی سینیٹ اجلاس مشاہد حسین سید نوازشریف وزارت عظمیٰ

Post navigation

Previous: بیرونی سرمایہ کاری کیلئے جامع اصلاحات کی ہیں، نگراں وزیراعظم
Next: سعودی عرب کی جیلوں میں 12 ہزار سے زائد پاکستانی قید ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

یہ بھی پڑہیے

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.