Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • الیکشن 2024
  • پاکستان

کراچی کی 3 نشستوں پر جے یو آئی کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہوگئے

کراچی کی 3 نشستوں پر جے یو آئی کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہوگئے

کراچی کی 3 نشستوں پر جے یو آئی کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہوگئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنماء فاروق ستار نے بتایا ہے کہ کراچی کی تین نشستوں پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔

فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم نے ہم خیال جماعتوں سے قربتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے، مولانا فضل الرحمٰن کے تعاون کا سلسلہ این اے 244، پی ایس 116 اور پی ایس 117 تک پہنچ گیا ہے۔

انہوں نے بتایا این اے 244 پر ان کے حق میں جے یو آئی کے امیدوار قاری یونس قاسمی دستبردار ہورہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ایس 116 سے جے یو آئی کے امیدوار سمیع سواتی ایم کیو ایم کے محمد راحیل کے حق میں دستربردار ہو رہے ہیں جبکہ پی ایس 117 سے مصطفیٰ برکی ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہو رہے ہیں۔

فاروق ستار نے کہا کہ الیکشن کے بعد ایک مضبوط حکومت قائم کریں گے، اتحادیوں کے ساتھ وفاق اور سندھ میں مستحکم حکومت قائم ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ یہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے نہیں، قومی اتفاق رائے کے لیے کیا جارہا ہے، یہ بڑی بات ہے جے یو آئی کے ہزاروں ووٹرز پتنگ پر مہر لگائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی ترقی میں ہر زبان بولنے والی سیاسی جماعتیں ہاتھ بڑھا رہی ہیں۔

Tags: الیکشن الیکشن 2024 ایم کیو ایم جے یو آئی دستبردار

Post navigation

Previous: ایک اپوزیشن جماعت کو ’مجرم‘ قرار دے کر شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے، الہان عمر
Next: پاکستان جموں و کشمیر تنازعے کا ایک اہم فریق ہے، کشمیر کی ہر طرح سے حمایت جاری رکھیں گے،نگران وزیراعظم

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

یہ بھی پڑہیے

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.