Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

70 کروڑ ڈالر کی قسط:تمام شرائط پر عمل کریں گے، پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

pakistan-is-still-waiting-for-its-sri-lanka-moment-post-imf-deal-1694251896-4156

70 کروڑ ڈالر کی قسط:تمام شرائط پر عمل کریں گے، پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے آئی ایم ایف کو ایک خط ( لیٹر آف انٹینٹ )جاری کیا ہے اور اس میں تمام طے شدہ شرائط نافذ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے تاکہ 70کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری مل سکے۔

اب آئی ایم ایف نے اپنے ایگزیکٹوبورڈ کے اجلاس کی تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان کی درخواست پر پہلے جائزے کی تکمیل کریگا اور اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط 11 جنوری 2024 کو جاری ہوسکے اور اس مقصد کےلیے اجلاس 11 جنوری 2024کو واشنگٹن ڈی سی کے اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔

پاکستانی حکام نے ڈالر کےلیے مارکیٹ کی بنیاد پر شرح مبادلہ طے کرنے کیلئے اپنے عزم کا اعادہ بھی کیا ہے اور یقین دلایا ہے کہ حکومت مالیاتی استحکام یقینی بنانے کےلیے پروگرام کے مقاصد حاصل کرنا ہوں گے۔

ایک سرکاری ذریعے نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان حکام کا یہ دستخط شدہ لیٹر آف انٹینٹ آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے شیئر ہوگا جس میں پاکستان کی جانب سے 70 کروڑ ڈالر کی درخواست کے اجرا پر غور ہوگا۔ امریکا میں کرسمس اور نیو ایئر کے موقع پر چھٹیاں ہوتی ہیں اس لیے آئی ایم ایف بورڈ نے ان کے ختم ہونے کے فوری بعد شیڈول جاری کیا ہے کہ وہ 11 جنوری کو پاکستان کی درخواست پر غور کےلیے بورڈ کے اجلاس میں غور کریگا۔

Tags: آئی ایم ایف پاکستان قرض قسط

Post navigation

Previous: جموں و کشمیر کی’تحریک حریت’ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر بین کردیا گیا
Next: الیکشن ایکٹ کے بعد تاحیات نا اہلی برقرار رہے گی یا نہیں ؟ 7 رکنی لارجر بینچ آج کیس سنے گا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.