پاکستان سے مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے مطابق آئی ایم ایف مشن آج رات پاکستان پہنچ رہا ہے۔ شیڈول کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف […]
