Wednesday, July 24, 2024
Top Newsاسلام آباد: تیز رفتار کوسٹر اور میٹرو بس میں تصادم، متعدد مسافر...

اسلام آباد: تیز رفتار کوسٹر اور میٹرو بس میں تصادم، متعدد مسافر زخمی

اسلام آباد: تیز رفتار کوسٹر اور میٹرو بس میں تصادم، متعدد مسافر زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں تیز رفتار کوسٹر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر میٹرو بس میں گھس گئی جس وجہ سے کئی مسافر زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے بہارہ کہو میٹرو اسٹیشن پر حادثہ پیش آیا، تیز رفتار کوسٹر راولپنڈی سے اسلام آباد آرہی تھی۔

ریسکیو 1122حکام کے مطابق حادثے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

دیگر خبریں

Trending

USA Supports Pakistan India Talks

پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں پر امریکہ کا تشویش کا...

0
پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں پر امریکہ کا تشویش کا اظہار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میھتیو ملر نے کہا،’’ہمیں...