Sunday, October 13, 2024
Homeکھیلزمبابوے کے دو کرکٹرز کو ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد معطل...

زمبابوے کے دو کرکٹرز کو ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد معطل کر دیا گیا

زمبابوے کرکٹ نے کہا کہ اس جوڑی نے ممنوعہ تفریحی دوا کا استعمال کیا جس کے ڈوپنگ کا نتیجہ مثبت آیا جس کی بنا پر انہیں تادیبی سماعت کا سامنا کرنا پڑے گا. 23 سالہ مادھویرے نے دو ٹیسٹ، 36 ایک روزہ بین الاقوامی اور 60 ٹی ٹوئنٹی کھیلے ہیں۔ 26 سالہ ماوتا نے چار ٹیسٹ، 12 ون ڈے اور 10 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں حصہ لیا ہے۔

دونوں رواں ماہ آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ تھے جس میں زمبابوے کو 2-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
یہ معطلی اس وقت ہوئی جب ہیڈ کوچ ڈیو ہیوٹن نے بدھ کے روز زمبابوے کی اگلے سال ہونے والے T20 ورلڈ کپ تک پہنچنے میں ناکامی پر استعفیٰ دے دیا.

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments