Thursday, January 16, 2025
Homeکھیلورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستانی پلیئرز کو کوارٹر فائنل میں شکست

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستانی پلیئرز کو کوارٹر فائنل میں شکست

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں پلیئرز حمزہ خان اور عبداللہ نواز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔

ہیوسٹن میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن اور سیکنڈ سیڈ حمزہ خان کو کوریا کے جو ینگ نا نے شکست دی۔ 67 منٹ جاری رہنے والے میچ میں کورین کھلاڑی نے 2-3 سے فتح حاصل کی .

حمزہ خان نے دو صفر کے خسارے کے بعد مقابلہ 2-2 سے برابر کیا لیکن فیصلہ کن گیم میں حمزہ خان پھرتیلے کورین کھلاڑی کے سامنے بے بس رہے۔

حمزہ کے خلاف جو ینگ کی کامیابی کا اسکور 9-11، 9-11، 11-7، 11-3 اور 5-11 رہا۔

حمزہ خان کے بعد عبداللہ نواز کو بھی کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

عبداللہ نواز کو ٹاپ سیڈ مصر کے محمد ذکریا نے شکست دی ۔ ذکریا نے عبداللہ کو باآسانی 33 منٹ میں 3-0 سے ہرادیا۔ ان کی جیت کا اسکور 4-11، 2-11 اور 3-11 رہا۔

Latest articles

صائم ایوب نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل فٹ ہونے کیلئے دعاؤں کی اپیل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز صائم ایوب...

جیمز ونس کا پی ایس ایل 10 کیلئے کاؤنٹی چیمپئن شپ 2025 چھوڑنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ...

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشل کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے رنجن مدوگالے، جو آئی سی...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، شاہین کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ اپ...

More like this