Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ویمن ورلڈ کپ: بھارت کا ایک بار پھر کھیل میں سیاست لانے کا عندیہ

1 minute read
Women's World Cup: India hints at bringing politics into sports once again-Getty Images

Women's World Cup: India hints at bringing politics into sports once again-Getty Images

بھارت نے ایک بار پھر کھیل کو کھیل کی روح کے مطابق کھیلنے کے بجائے سیاسی رنگ دینے کا عندیہ دے دیا ہے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری دیوجیت سائکیا نے ویمن ورلڈ کپ 2025 کے پاکستان-بھارت میچ سے قبل بیان دیا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کے میچ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے کی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔

بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں سائکیا کا کہنا تھا کہ بھارت کے پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، اور صرف ایم سی سی کے قوانین کے تحت ہی میچ کے دوران عمل ہوگا ان کے مطابق، رسمی مصافحہ یا بغل‌گیری کی کوئی یقین دہانی نہیں دی جا سکتی۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایشیا کپ میں بھی بھارت کو کھیل میں سیاست شامل کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا بھارتی ٹیم نے نہ صرف پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے گریز کیا بلکہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے بھی انکار کر دیا تھا۔

معروف بھارتی صحافی بوریا مجمدار نے بھی اعتراف کیا ہے کہ ویمن ورلڈ کپ میں پاک-بھارت میچ ایشیا کپ کا تسلسل ہوگا، صرف جنس کا فرق ہوگا، باقی مناظر وہی ہوں گے۔

پاکستانی شائقین اور ماہرین کرکٹ نے بھارتی رویے کو کھیل کی روح کے منافی قرار دیتے ہوئے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ کھیل کو سیاست سے آزاد رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ویمن ورلڈ کپ کا یہ ہائی وولٹیج مقابلہ 5 اکتوبر کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ بھارت ویمن ورلڈکپ 2025

Post navigation

Previous: خامیوں سے بھرا منصوبہ،کیا ڈونلڈ ٹرمپ اور بنیامین نیتن یاہو نے دھوکے میں رکھا؟
Next: آزاد کشمیر میں کشیدگی کم کرنے کے لیے حکومت اور جے اے اے سی کے درمیان مذاکرات کا آغاز

PSL 11 profit increases from Rs 2 billion to Rs 7.54 billion-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا منافع 2 ارب سے بڑھ کر 7.54 ارب روپے تک پہنچ گیا

Younis Khan expressed his willingness to work with PCB-PCB
  • کھیل

یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

Pakistan's historic success after 64 years, winning the Diamond Jubilee Football Tournament-X
  • Top News
  • کھیل

64 سال بعد پاکستان کی تاریخی کامیابی، ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

یہ بھی پڑہیے

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.