Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:جنوبی افریقہ نے اسکاٹ لینڈ کو 80 رنز سے ہرا دیا

Women's T20 World Cup: South Africa beat Scotland by 80 runs-ICC

Women's T20 World Cup: South Africa beat Scotland by 80 runs-ICC

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:جنوبی افریقہ نے اسکاٹ لینڈ کو 80 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ماریزان کیپ کی 43 رنز کی شاندار اننگز، جس کے بعد مشترکہ باؤلنگ کی کوشش نے بدھ کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے 11ویں میچ میں جنوبی افریقہ کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف 80 رنز سے فتح دلائی۔

مشکل ہدف (167)کا تعاقب کرتے ہوئے، اسکاٹ لینڈ کی بیٹنگ یونٹ نے جنوبی افریقہ کے نظم و ضبط والے باؤلنگ اٹیک کے خلاف جدوجہد کی اور بالآخر 17.5 اوور میں معمولی 86 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

مڈل آرڈر بلے باز ایلسا لسٹر اور آل راؤنڈر کیتھرین فریزر ہی دو اسکاٹش بلے باز تھی جنہوں نے بالترتیب 12 اور 14 رنز بنائے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے نونکولیکو ملابا 3 وکٹ لے کر نمایاں باولر رہی، اس کے بعد نادین ڈی کلرک اور چلو ٹریون نے 2 وکٹ حاصل کیں۔

پروٹیزنے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور کپتان لورا وولوارڈ اور ٹازمین برٹس کے درمیان 64 رنز کے ابتدائی اسٹینڈ کے ساتھ شاندار آغاز کیا۔

Image Credit: ICC
Image Credit: ICC

کیتھرین فریزر نے 27 گیندوں پر 5 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 40 رنز بنائے.

تزمین برٹس نے 35 گیندوں پر 43 رنز بنائے، جس میں 5 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

ماریزان کپ نے بھی 43 رنز کی اننگز کھیلی لیکن وہ 18 ویں اوور میں آوٹ ہو گئی،انہوں نے صرف 24 گیندوں پر 6 چوکے لگائے۔

اسکاٹ لینڈ کی جانب سے فریزر، کارٹر، ریچل سلیٹر، کیتھرین برائس اور اولیویا بیل نے ایک وکٹ حاصل کی۔

اس فتح نے جنوبی افریقہ کوویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے گروپ بی اسٹینڈنگ میں تین میچوں میں چار پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر پہنچا دیا جبکہ اسکاٹ لینڈ اتنے ہی میچوں میں صفر پوائنٹس کے ساتھ سب سے نیچے ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل جنوبی افریقہ بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024

Post navigation

Previous: جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں یونس خان، برائن لارا کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا
Next: ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:بھارت کی سری لنکا کو شکست،سیمی فائنل کی امیدیں بحال

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.