Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

وسیم اکرم نے فہیم اشرف کی چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگا دیا

Wasim Akram questions Faheem Ashraf's inclusion in Champions Trophy squad-AFP

Wasim Akram questions Faheem Ashraf's inclusion in Champions Trophy squad-AFP

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سوئنگ کے سلطان اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں انتخاب پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی شمولیت کو “آؤٹ آف دی بلیو” قرار دیا ہے۔

ایک فرنچائز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اکرم نے فہیم کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پہلے 20 میچوں میں ان کی بولنگ اوسط 100 ہے، اور ان کی بیٹنگ اوسط صرف 9 ہے میں مزید کیا کہوں؟

اکرم نے پاکستان کی حکمت عملی پر بھی حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جہاں دنیا بھر کی ٹیمیں برصغیر کی پچوں کی وجہ سے اسپنر کی تعداد میں اضافہ کر رہی ہیں، پاکستان صرف ایک ماہر اسپنر ابرار احمد کے ساتھ ٹورنامنٹ میں جا رہا ہے۔

وسیم اکرم نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں فخر زمان کے ساتھ پاکستان کے لیے اسٹار بلے باز کو اننگ کا آغاز کرنے کے خیال کی بھی حمایت کی۔

انہوں نے میڈیا ٹاک کے دوران کہا کہ میں رضوان کو مڈل آرڈر بلے باز کے طور پر دیکھنا چاہوں گا اور شاید بابر سے اننگ اوپن کرنے کا کہوں گا بابر کے پاس ایک شاندار تکنیک ہے اگر وہ 50 اوور کھیلتا ہے اور سنچری بناتا ہے تو بیٹنگ اس کے گرد گھومے گی.

Tags: اردو انٹرنیشنل چیمپئنز ٹرافی 2025 وسیم اکرم

Post navigation

Previous: بھارت نے انگلینڈ کو 150 رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز 4-1 سے جیت لی
Next: امریکی ٹیرف پالیسی کے خلاف کینیڈا، میکسیکو کا اتحاد، چین بھی کھل کر سامنے آگیا

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.