Thursday, January 9, 2025
Homeانڈیاویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Published on

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹے کی پیدائش

اردو انٹرنیشنل( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور سپر سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

دونوں شخصیات نے انسٹاگرام پوسٹ میں تصدیق کی کہ ان کے ہاں چند دن قبل 15 فروری کو بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کا نام “اکے” (Akayy )رکھا گیا۔

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے بچے کی پیدائش پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا اور نوزائیدہ بچے اور ماں کی صحت یابی کے لیے دعا کرنے کی اپیل بھی کی۔

یاد رہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے دسمبر 2017 میں اٹلی میں شادی کی تھی اور شادی کے 4 سال بعد جنوری 2021 میں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام وامیکا رکھا گیا تھا.

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this