Monday, February 10, 2025
Homeکھیلمینکس گرینڈ پریکس میں دلخراش حادثہ، آئرش رائڈر لوئس او ریگن کی...

مینکس گرینڈ پریکس میں دلخراش حادثہ، آئرش رائڈر لوئس او ریگن کی المناک موت

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق لوئس او ریگن نامی آئرش موٹرسائیکل سوار 2024 مینکس گرینڈ پریکس کے پہلے کوالیفائنگ سیشن کے دوران کریش ہونے کے بعد المناک طور پر انتقال کرگئے ، یہ حادثہ 37.73 میل کے کورس پر کیٹ کاٹیج نامی جگہ پر پیش آیا۔

انگلینڈ کے ڈڈ کوٹ میں رہنے والے 43 سالہ نوجوان نے 2013 میں ایونٹ میں ڈیبیو کیا اور اس سال نیوکمرز اے ریس میں 12 ویں نمبر پر رہے۔ ریس کے منتظمین نے لوئس کی ساتھی، سارہ، اور اس کے خاندان اور دوستوں سے اپنی گہری ہمدردی کا اظہار کیا۔

حادثے کی وجہ سے، کوالیفائنگ سیشن روک دیا گیا اور اے دوبارہ شروع نہیں کیا گیا ۔ منتظمین نے ایک بیان میں لوئس کی موت کی تصدیق کی اور ساتھ ہی اس کے تجربے اور پچھلی ریسوں میں کامیابیوں کا ذکر کیا۔

Latest articles

امریکی مصنوعات پر چین کے درآمدی ٹیکس کا اطلاق آج سے ہو گا

امریکی مصنوعات پر چین کے درآمدی ٹیکس کا اطلاق آج سے ہو گا۔ چینی حکام...

لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی کو حادثہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ لیبیا میں...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 864 پوائنٹس کا اضافہ

اردو انٹرنیشنل: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملے جلے رجحان کے بعد کاروبار کا اب...

اسلام آباد: وکلا کی ریڈزون جانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپ، سری نگر ہائی وے پر دھرنا

اردو انٹرنیشنل: 26 ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس...

More like this