اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق لوئس او ریگن نامی آئرش موٹرسائیکل سوار 2024 مینکس گرینڈ پریکس کے پہلے کوالیفائنگ سیشن کے دوران کریش ہونے کے بعد المناک طور پر انتقال کرگئے ، یہ حادثہ 37.73 میل کے کورس پر کیٹ کاٹیج نامی جگہ پر پیش آیا۔ انگلینڈ کے ڈڈ کوٹ میں رہنے […]
