Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • الیکشن 2024
  • پاکستان

الیکشن کے نتائج پر آج پورا ملک سوالات اٹھا رہا ہے، صدر مملکت

الیکشن کے نتائج پر آج پورا ملک سوالات اٹھا رہا ہے، صدر مملکت

الیکشن کے نتائج پر آج پورا ملک سوالات اٹھا رہا ہے، صدر مملکت

الیکشن کے نتائج پر آج پورا ملک سوالات اٹھا رہا ہے، صدر مملکت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے جنرل الیکشن کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آج پورا ملک الیکشن کے نتائج پر سوال اٹھا رہا ہے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کا آئیڈیا لے کر آئی لیکن اسے مسترد کیا گیا، اگر ای وی ایم ہوتی تو آج یہ مسائل نہ ہوتے۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوانِ صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ کا حق دلوانے کی کوشش کی، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا آئیڈیا لائے لیکن اسےمسترد کیا گیا، آج پورا ملک انتخابی نتائج پر سوالات اٹھا رہا ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہوتی تو آج یہ مسائل نہ ہوتے، ہر پاکستانی کو مسائل کا حل معلوم ہے لیکن لیڈ شپ کی کمی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سائنس کا زمانہ ہے اور نوجوان آئیڈیاز کے کارخانے ہیں، میرے حساب سے اعتماد اور امید ختم ہوچکی، پرانی باتیں چھوڑیں، آگے کی طرف بڑھیں، جب قومیں بھٹکتی ہیں تو لیڈرشپ کو سامنے آکر رہنمائی کرنی چاہیے۔

صدر علوی نے کہا کہ پاکستان پر اشرافیہ کا قبضہ ہے، ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش کے 100 فیصد بچے اسکولز میں ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ اگر اشرافیہ کا قبضہ سیاست پر ہوگا تو ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، ملک کو متحد کرنے کی ضرورت ہے، اتحاد کے بغیر کچھ ممکمن نہیں، اگر اتحاد نہیں ہوگا تو بیرونی سرمایہ کاری نہیں آئے گی۔

Tags: الیکٹرانک ووٹنگ مشین الیکشن پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر عارف علوی صدر مملکت

Post navigation

Previous: عمران خان جیل سے رہا ہوئے تو مبارک باد کیلئے پاکستان جاوں گی, بھارتی اداکارہ راکھی ساونت
Next: تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

یہ بھی پڑہیے

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.