Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

تھریٹ الرٹ: کوئٹہ میں سریاب و گردنواح میں آپریشن کرکے 5مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا

123276-RangersOperationPhotoExpress-1367740652-238-640x480

تھریٹ الرٹ: کوئٹہ میں سریاب و گردنواح میں آپریشن کرکے 5مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا

کوئٹہ میں تھریٹ الرٹ جاری کرنے کے بعد پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی و دیگر کا سریاب سمیت دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن، سی ٹی ڈی نے 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے سی ٹی ڈی ہیڈ آفس کو نشانہ بنانے کے منصوبے کے پیش نظر کوئٹہ شہر میں سیکورٹی سخت کردی گئی۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گذشتہ روز سریاب روڈ، چکی شاہوانی، فیض آباد، شاہوانی سٹریٹ، ماسٹر کالونی، لنک بادینی، محمد شامی ٹاؤن میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران گرفتار مشتبہ افراد کا بائیو میٹرک کے ذریعے ریکاڈ چیک کیا گیا۔تاہم حکام نے مذکورہ افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔ خیال رہے اس قبل بلوچستان و دیگر علاقوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں مشکوک رہی ہے۔

سرکاری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں معتبر ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ بی ایل اے کی اسپیشل ٹیکٹیکل آپریشنز اسکواڈ (ایس ٹی او ایس) اور خودکش بمبار ہیں یونٹ مجید بریگیڈ سی ٹی ڈی ہیڈ آفس کوئٹہ کو ٹارگٹ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔بتایا جارہا ہے کہ ایس ٹی او ایس کی جانب سے مکمل ریکی کی گئی ہے اور تفصیلات بی ایل اے کی لیڈرشپ کو بھجوائی گئی ہے جنہوں نے حملے کی منظوری دے دی ہے۔

Post navigation

Previous: شام سے تربیت یافتہ 2 دہشت گرد گرفتار
Next: فلسطین کی حمایت پر پی سی بی کا اعظم خان کو جرمانہ

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

یہ بھی پڑہیے

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.