Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

’اسرائیل کے خلاف ہزاروں میزائل تیار ہیں‘،پاسداران انقلاب کی دھمکی

shutterstock_1621002841-880x495

’اسرائیل کے خلاف ہزاروں میزائل تیار ہیں‘،پاسداران انقلاب کی دھمکی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور پوری دنیا اس مہینے کے شروع میں ایرانی میزائل حملے پر اسرائیل کے ردعمل کا انتظار کر رہی ہے۔ تہران نےایک بار پھردھمکی دی ہے۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے اسسٹنٹ کمانڈر ابراہیم جباری نے اخباری بیان میں کہا کہ اگر ہم نے حال ہی میں 200 میزائل داغے ہیں تو اب ہم اسرائیل کی طرف ہزاروں میزائل داغنے کے لیے تیار ہیں ۔

تاہم انہوں نے مزید کہا کہ اگر اسرائیل کوئی حملہ نہیں کرتا تو جنگ نہیں ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر اسرائیل ہمارے ملک میں ایک مقام کو نشانہ بناتا ہے تو ہم درجنوں سکیورٹی، فوجی اور اقتصادی مراکز کو نشانہ بنا کر جواب دیں گے۔

درایں اثناء ایران میں موبلائزیشن آرگنائزیشن کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل غلام رضا سلیمانی نے کہا کہ ان کا ملک نئی ٹیکنالوجی استعمال کرے گا جو اسرائیل کو حیران کر دے گی۔

اسرائیل اب بھی تہران اور ٹارگٹ بینک کو جواب دینے کے لیے آپشنز کا مطالعہ کر رہا ہے۔ وہ اچانک اور سخت ردعمل کی دھمکی دے کر کارروائی کرسکتا ہے جو ایران کے لیے غیر متوقع ہوسکتا ہے۔

Tags: ابراہیم جباری ایران ایرانی پاسداران انقلاب ایرانی میزائل حملے تہران میزائل

Post navigation

Previous: وزیرخزانہ کا ہر صورت ٹیکس فراڈ روکنے کا اعلان کرتے ہوئے گرفتاریوں کا عندیہ
Next: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: آغا اور جمال کی بدولت، دن کے اختتام پرپاکستان کے 152/6 رنز

High-level meetings in China, President Zardari's visit begins today
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

چین میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، صدر زرداری کا دورہ آج سے شروع

Arrival of US delegation, Iran's tough stance - negotiations uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکی وفد کی آمد، ایران کا سخت مؤقف—مذاکرات غیر یقینی کا شکار

Sohail Asif's leadership, historic progress of Pakistani startups
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

سہیل آصف کی قیادت، پاکستانی اسٹارٹ اپ کی تاریخی پیش رفت

یہ بھی پڑہیے

Former Nigerian footballer Michael Eniramo dies during a match-Getty Images
  • کھیل

سابق نائیجیرین فٹبالر مائیکل اینیرامو میچ کے دوران انتقال کر گئے

former-kiwi-fast-bowler-doug-bracewell-banned-for-2-years-for-cocaine-use-AFP
  • کھیل

سابق کیوی فاسٹ بولر ڈگ بریسویل پر کوکین استعمال پر 2 سال کی پابندی

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

High-level meetings in China, President Zardari's visit begins today
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

چین میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، صدر زرداری کا دورہ آج سے شروع

Arrival of US delegation, Iran's tough stance - negotiations uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکی وفد کی آمد، ایران کا سخت مؤقف—مذاکرات غیر یقینی کا شکار

Sohail Asif's leadership, historic progress of Pakistani startups
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

سہیل آصف کی قیادت، پاکستانی اسٹارٹ اپ کی تاریخی پیش رفت

Pakistan's big financial decision Return of $3.45 billion to UAE, pressure on foreign exchange reserves likely to increase
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا بڑا مالی فیصلہ: یو اے ای کو 3.45 ارب ڈالر واپس،زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ بڑھنے کا امکان

Big shock in the US Navy Secretary of the Navy John Fallon resigns immediately
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی بحریہ میں بڑا جھٹکا: سیکریٹری نیوی جان فیلن فوری عہدہ چھوڑ گئے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.