Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

بلے اور پی ٹی آئی کے بغیر یہ الیکشن نہیں کروا سکتے،شہباز گل

490921_4982494_updates

بلے اور پی ٹی آئی کے بغیر یہ الیکشن نہیں کروا سکتے،شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے پی ٹی آئی کا نیا چئیرمین لانے کے فیصلے کی مخالفت کر دی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان خود بھی چئیرمین کے عہدے سے الگ ہوں تو میں تب بھی پورے احترام کے ساتھ اس فیصلے کی مخالفت کروں گا۔ ہاں مجبوراً چئیرمین عمران خان کا فیصلہ ماننا پڑے گا لیکن یہ فیصلہ درست نہیں ہو گا۔

شہباز گل نے کہا کہ یہ میری زاتی رائے ہے اگر خان صاحب خود بھی چئیرمین کے عہدے سے الگ ہوں تو میں تب بھی پورے احترام کے ساتھ اس فیصلے کی مخالفت کروں گا۔ ہاں مجبوراً چئیرمین خان کا فیصلہ ماننا پڑے گا۔ لیکن یہ فیصلہ درست نہیں ہو گا۔

شہباز گل نے کہا کہ ساری گیم ہی خان کو ہٹانے کیلئے کھیلی جارہی ہے۔ خان کو ہٹا لیا تو ان کا خواب پورا کر دیا، اگر خان نہیں تو کیا فائدہ بلے کااور اس الیکشن کا.میں ابھی بھی کہتا ہوں خان ڈٹ جائے اور یہ بلے کا نشان لیتے ہیں تو لے لیں۔ بلے اور پی ٹی آئی کے بغیر یہ الیکشن نہیں کروا سکتے۔ اس الیکشن کو کوئی نہیں مانے گا۔ ان کے بلف میں نہ آئیں۔

Post navigation

Previous: جواؤ فیلکس نے 56 ویں منٹ میں فاتح کن گول کر کہ ٹیم کو اگلے راونڈ میں پہنچا دیا
Next: کویت کے ولی عہد اور جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

یہ بھی پڑہیے

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.