Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت کی ہوم سیریز کے شیڈول کی تصدیق ہوگئی

1 minute read
The schedule for India's home series against New Zealand has been confirmed-AFP

The schedule for India's home series against New Zealand has been confirmed-AFP

نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت کی ہوم سیریز کے شیڈول کی تصدیق ہوگئی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے اس ماہ کے آخر میں ہندوستان کی خواتین اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی آئندہ سیریز کے دورے کی تفصیلات کی تصدیق کر دی ہے۔

نیوزی لینڈ متحدہ عرب امارات میں آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام کے بعد ہندوستان کا دورہ کرنے والی ہے، دونوں ٹیمیں تین میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کھیلیں گی .

تینوں فکسچر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جائے گے ون ڈے میچز جاری آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے۔

بھارت اور نیوزی لینڈ فی الحال چیمپئن شپ ٹیبل میں بالترتیب پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں.

سیریز کا شیڈول

اکتوبر24 – پہلا ون ڈے ہندوستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، احمد آباد

اکتوبر27 – دوسرا ہندوستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

اکتوبر29 – تیسرا ہندوستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ بی سی سی آئی

Post navigation

Previous: آئینی ترامیم جمہوری طریقے سےپارلیمنٹ سے منظور کرائیں گے، بلاول بھٹو
Next: سری لنکا کے کامندو مینڈس نے آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

یہ بھی پڑہیے

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.