Saturday, October 5, 2024
Homeکھیلفٹ بالنیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کے پانچویں روز دو...

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کے پانچویں روز دو میچز کے نتائج سامنے آگئے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے پانچویں روز کراچی سٹی ایف سی نے دیا ایف سی کو 16-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔

The results of two matches were revealed on the fifth day of the Women's Football Championship
The results of two matches were revealed on the fifth day of the Women’s Football Championship
Photo credit:PFF

اس میچ میں نقیہ علی نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ گول کر کے پلیئر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔ زلفیہ نذیر نے بھی تین گول کر کے کھیل پر نمایاں اثر ڈالا۔
The results of two matches were revealed on the fifth day of the Women's Football Championship
The results of two matches were revealed on the fifth day of the Women’s Football Championship
photo credit:PFF

نادیہ اور رامین نے دو دو جبکہ ثنا، سوہا اور زارا نے ایک ایک گول کیا۔ دن کے دوسرے میچ میں کراچی یونائیٹڈ ایف سی نے اپنی شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے جافا ڈبلیو ایف سی کو 6-0 سے شکست دی۔ اس میچ میں مارشا نے تین گول، ایشال نے دو اور عائشہ نے ایک گول کیا۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments