Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

انڈیا اولمپک ایسوسی ایشن نے اولمپکس کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا

The Indian Olympic Association announced the squad for the Olympics

The Indian Olympic Association announced the squad for the Olympics

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسکتفصیلات کے مطابق انڈیا اولمپک ایسوسی ایشن کے مطابق بھارتی اولمپک سکواڈ 117 ایتھلیٹس اور ریکارڈ 140 آفیشلز پر مشتمل ہو گا جس میں سپورٹ اسٹاف، کوچز اور دیگر افراد شامل ہیں۔

رپورٹس کے مطابق 72 افراد کا خرچہ گورنمنٹ اٹھائے گی اور وہ قوانین کے مطابق اولمپک ولیج میں قیام نہیں کریں گے جبکہ دستے کے 68 افراد جس میں 11 آئی او اے آفیشلز شامل ہیں اولمپک ولیج میں رہیں گے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایتھلیٹس کی معاونت اور کوچنگ کے لئے اضافی 72 افراد پر مشتمل سپورٹ اسٹاف کو رکھا گیا ہے اور سپورٹ اسٹاف کے یہ 72 لوگ ولیج کے باہر ہوٹلز میں رہیں گے۔

غیر ملکی میڈیا کا یہ بھی بتانا ہے کہ آئی او اے کی صدر پی ٹی اُوشا نے سپورٹ اسٹاف کی وضاحت کے لئے خط بھی جاری کیا ہے اور شاٹ پٹ کی آبھا کھاٹوا کوالیفکیشن کے باوجود سکواڈ میں شامل نہیں ہیں اور اس کی باضابطہ وجہ بھی نہیں بتائی گئی ہے۔

پیرس اولمپکس کے لیے بھارتی دستے میں 29 رکنی ایتھلیٹکس ٹیم جس میں 11 خواتین اور 18 مرد شامل ہیں جس کے مطابق شوٹنگ کے 21 ، ہاکی کے 19 ، ٹیبل ٹینس کے 8 اور بیڈ منٹن کے 7 کھلاڑی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ریسلنگ، آرچری اور باکسنگ کے 6 ، 6 گولف کے4 ، ٹینس کے تین سوئمنگ اور سیلنگ کے دو دوپلیئرز شامل ہیں جبکہ جوڈو ایکسٹرین روئنگ اور ویٹ لفٹنگ کا ایک پلیئر دستے میں شامل ہیں۔

یاد رہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں بھارت کا دستہ 119 کھلاڑیوں پر مشتمل تھا جنہوں نے ایک گولڈ سمیت 7 میڈلز جیتے تھے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انڈیا اولمپک ایسوسی ایشن انڈین اولمپک سکواڈ پیرس اولمپکس 2024 کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: پیرو: مسافر بس 650 فٹ کی بلندی سے کھائی میں جاگری، 29 افراد ہلاک
Next: پاکستان کی ویمن سائیکلنگ کوچ ماہم طارق نے یو سی آئی لیول 2 کوچنگ کورس مکمل کرلیا

PCB announces squad for ICC Women's T20 World Cup 2026-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈکا اعلان کر دیا

Sylhet Test: Pakistan wins the toss and decides to bowl first, major changes in the team-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ، ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

Pakistani captain Fatima Sana sets new world record in Women's T20-PCB
  • کھیل

پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

یہ بھی پڑہیے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

PCB announces squad for ICC Women's T20 World Cup 2026-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈکا اعلان کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.