Monday, February 10, 2025
Homeکھیلمکسڈ مارشل آرٹس چیمیئن شپ کے فائنل مقابے آج ہوں گے

مکسڈ مارشل آرٹس چیمیئن شپ کے فائنل مقابے آج ہوں گے

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے مقابلے پاکستان کے شہر لاہور میں جاری ہیں جہاں‌پاکستان اور انڈیا سمیت 12 ممالک نے شرکت کی جن میں بحرین، انڈونیشیا، عراق، ایران، کرغستان، لبنان ، کویت، نیپال، تاجکستان اور ازبکستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔

چیمپیئن شپ کا سیمی فائنل راؤنڈ اختتام پزیر ہوچکا ہے اور 6 قومی فائٹرز پہلے ہی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں ۔ مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے آج ہونگے ۔ پاکستان کی جانب سے عبدالمنان، ذیشان اکبر، شہاب علی اور بانو بٹ نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے ۔ جبکہ ایمان علی اور بشری احمد تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر پہلے سے فائنل کے لئے کوالیفائی کرچکے ہیں ۔

فائنل مقابلوں میں آج بائیس فائٹس ہونگی ،فائنل میں پاکستان کے تین مرد اور تین خواتین فائٹرز مقابلہ کرینگے فائنل مقابلوں کا آغاز آج سہ پہر تین بجے سے ہوگا ۔

Latest articles

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 864 پوائنٹس کا اضافہ

اردو انٹرنیشنل: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملے جلے رجحان کے بعد کاروبار کا اب...

اسلام آباد: وکلا کی ریڈزون جانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپ، سری نگر ہائی وے پر دھرنا

اردو انٹرنیشنل: 26 ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس...

سعودی عرب نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان مسترد کردیا

سعودی عرب نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو کے فلسطینیوں...

ٹرمپ کا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں تاخیر پر برہمی کا اظہار

اردو انٹرنیشنل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ...

More like this