Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

الیکشن کمیشن نےسینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نےسینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے رانا محمودالحسن، اسحاق ڈار ، بلال احمد خان، عبدالواسع، حسنہ بانو اور راحت جمالی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

پنجاب سے احد چیمہ، پرویزرشید، حامد خان، راجہ ناصرعباس، محسن نقوی، طلال چوہدری، ناصرمحمود، محمداورنگزیب، مصدق ملک، انوشہ رحمان، بشریٰ انجم بٹ اور خلیل طاہرجب کہ بلوچستان سے احمد خان، انوارالحق کاکڑ اور ایمل ولی خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں سندھ کی 12 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں 7 جنرل نشستوں پر پیپلزپارٹی کے سید مسرور احسن، دوست علی جیسر ، اشرف جتوئی، کاظم علی شاہ، ندیم بھٹو، ایم کیو ایم پاکستان کے عامر چشتی اور آزاد امیدوار فیصل واوڈاکامیاب ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ خواتین کی نشست پر پیپلزپارٹی کی قرۃ العین مری اور روبینہ قائم خانی، اقلتیوں کی نشست پر پیپلزپارٹی کے پنجو مل بھیل اور ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پیپلزپارٹی کے ضمیر گھمرو اور سرمد علی کامیاب ہوئے ہیں۔

Tags: الیکشن کمیشن سینیٹ نوٹیفکیشن

Post navigation

Previous: امریکی مخالفت کے باوجود ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی حکمت عملی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے
Next: 2022 میں بجلی کی بندش پر ڈسکوز پر جرمانہ عائد

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

یہ بھی پڑہیے

How much is the FIFA World Cup trophy worth? You will be surprised to know-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

US issues visas to Iranian football team for World Cup-FIFA
  • کھیل

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے ویزے جاری کر دیے

Shoes and trash rain down on Israeli players in Albania-X
  • کھیل

البانیہ میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر جوتوں اور کوڑا کرکٹ کی بارش

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.