Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

ملکی سالمیت، خودمختاری کے دفاع کیلئے بھرپور طریقے سے تیار ہیں، آرمی چیف

1 minute read
ملکی سالمیت، خودمختاری کے دفاع کیلئے بھرپور طریقے سے تیار ہیں، آرمی چیف

ملکی سالمیت، خودمختاری کے دفاع کیلئے بھرپور طریقے سے تیار ہیں، آرمی چیف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب فیلڈ مشقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پورا دن جوانوں کے ساتھ گزارا، اس دوران انہوں نے ٹینک، انفنٹری، آرٹلری ایئرڈیفنس اور اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا مشاہدہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کراچی اور انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ’شمشیر صحرا‘ مشقوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد پیشہ ورانہ صلاحیت میں اضافہ اور مستقبل کے میدان جنگ کے چیلنجوں سے نمٹنے کی تیاری ہے۔

آرمی چیف نے ٹینک، انفنٹری، آرٹلری ایئرڈیفنس اور اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا مشاہدہ کیا۔

مشق میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھی حصہ لیا، الیکٹرانک وارفیئرکی صلاحیتوں اور معلوماتی آپریشنز کو بھی شامل کیا گیا۔

آرمی چیف نے تربیتی معیارات، آپریشنل تیاریوں اور تمام رینک کے اعلیٰ حوصلے کی تعریف کی۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاکہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی حمایت سے اپنے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا دفاع کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

Home

Tags: آرمی چیف انفنٹری پاک فضائیہ ٹینک جنرل عاصم منیر گائیڈڈ میزائل

Post navigation

Previous: ہمالیہ کی سرحد پر مزید بھارتی فوج کی تعیناتی سے کشیدگی کم نہیں ہوگی، چین
Next: برطانوی وزیراعظم کی ساس سدھا مورتی بھارتی پارلیمنٹ کی رکن بن گئیں

Oil supply uninterrupted, shipping in Pakistan remains normal
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تیل کی سپلائی بلا تعطل، پاکستان میں شپنگ معمول پر برقرار

Heartbreaking shooting in America 8 innocent children killed, suspect killed in police encounter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکا میں دل دہلا دینے والی فائرنگ: 8 معصوم بچے جاں بحق، ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

Decisive stage in Islamabad Second round of US-Iran talks nears, Iranian participation still uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں فیصلہ کن مرحلہ؟ امریکا–ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ قریب، ایرانی شرکت تاحال غیر یقینی

یہ بھی پڑہیے

Babar Azam equals Virat Kohli's record in T20 cricket-X
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

Decisive stage in Islamabad Second round of US-Iran talks nears, Iranian participation still uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں فیصلہ کن مرحلہ؟ امریکا–ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ قریب، ایرانی شرکت تاحال غیر یقینی

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Oil supply uninterrupted, shipping in Pakistan remains normal
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تیل کی سپلائی بلا تعطل، پاکستان میں شپنگ معمول پر برقرار

Heartbreaking shooting in America 8 innocent children killed, suspect killed in police encounter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکا میں دل دہلا دینے والی فائرنگ: 8 معصوم بچے جاں بحق، ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

Decisive stage in Islamabad Second round of US-Iran talks nears, Iranian participation still uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں فیصلہ کن مرحلہ؟ امریکا–ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ قریب، ایرانی شرکت تاحال غیر یقینی

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Consequences of unsafe treatment Increase in HIV cases among children in the city
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

غیر محفوظ علاج کا خمیازہ: شہر میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.