Posted inکھیل

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

آسٹریلیا کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین میکسویل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ میکسویل نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں 7 ٹیسٹ، 149 ون ڈے اور 130 ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں عمان کے خلاف اپنا آخری انٹرنیشنل میچ کھیلا۔ گلین میکسویل 2015 […]

Gift this article