راولپنڈی ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف ڈیبیو کرنے والے پاکستانی بولر ثاقب خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 وکٹیں حاصل کرلیں۔ وہ ٹیسٹ ڈیبیو پر پانچ وکٹیں لینے والے پاکستان کے 16ویں بولر بن گئے۔ ثاقب خان پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو پر ایک اننگز میں 7 وکٹیں حاصل کرنے […]
