اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ دو اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی فوج نے جمعے کو مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے الخلیل میں بڑا آپریشن شروع کردیا، جس کے کئی روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اسرائیلی فوج اور داخلی سکیورٹی ادارے شن بیت […]
