اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشی گن میں انتخابی جلسے کے دوران ڈیموکریٹک سینیٹ امیدوار عبدل السید پر تنقید کرتے ہوئے ان کا موازنہ 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کے ذمہ داروں سے کیا۔ ٹرمپ نے الزام لگایا کہ ڈیموکریٹس ایسے انتہا پسندوں […]
