Posted inانڈیا

13 کروڑ سے زائد ووٹرز کے نام حذف کرنے پر ہنگامہ، اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ بھارت میں ووٹر فہرستوں کی نظرثانی کے معاملے پر سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا، جہاں اتوار کو نئی دہلی میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مارچ کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار سے استعفے کا مطالبہ کیا۔  مظاہرے کی قیادت […]

Gift this article