پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کا حصہ بن گئے۔ قندھار واریئرز نے انہیں آکشن میں پلاٹینم کیٹیگری کے تحت پہلی پک میں منتخب کیا۔ محمد عامر لیگ میں برطانوی شہری کی حیثیت سے شرکت کریں گے، جس کے لیے انہوں نے برطانوی کھلاڑی کے طور پر رجسٹریشن […]
