اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ مصر کی پارلیمان نے سعودی عرب کے دفاع کے لیے فوجی تعاون کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ یمن کے حوثی گروپ کے حملوں اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔ پارلیمانی منظوری کے بعد […]
