ڈیرہ اسمعیل خان: دہشتگردوں کا ہیلتھ سینٹر پر حملہ، 5 شہری اور 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ہیلتھ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 شہریوں اور دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ہو گئے جبکہ حملے میں تین دہشت گرد بھی […]
