Posted inکھیل

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ہنری نکولس نے پاکستان کے سیکیورٹی انتظامات کو سراہا

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے بلے باز ہینری نکولس نے پاکستان کے حفاظتی انتظامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ جمعرات سے شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ساتھ ٹیم میں موجود ہر کوئی ناقابل یقین حد تک محفوظ محسوس کر رہا ہے۔ نکولس نے ٹائمز آف انڈیا […]

Gift this article