شاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین خبریں ہم عوام پاکستان پارٹی "کے نام پر الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعت نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت” عوام پاکستان” پر اعتراض کردیا. چئیرمین ہم عوام پاکستان پارٹی محمد امجد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے […]
